مانتے ہیں سورج کا اپنا رنگ زرد نہیں؟

عام طور پر جب ہم سورج کی طرف دیکھتے ہیں، تو یہ ہمیں زرد یا پیلا نظر آتا ہے مگر یہ اس کی اپنی رنگت بالکل نہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سورج کا اپنا رنگ سفید ہے مگر زمین کی فضا کی وجہ سے یہ ہمیں زرد نظر آتا ہے۔ […]
28 اپریل، ہارپر لی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہارپر لی (Harper Lee) مشہور امریکی مصنفہ، 28 اپریل 1926ء کو امریکی ریاست الاباما کے شہر مونروویل میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Nelle Harper Lee” تھا۔ والد ایک اخبار کے مدیر تھے۔ یونیورسٹی آف الاباما میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ ’’بی بی سی اُردو سروس‘‘ […]
جماہی

عموماً ’’جماہی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کو ’’جمائی‘‘ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ دُرست اِملا ہے جب کہ اس کے معنی ’’انگڑائی‘‘ اور ’’جسم میں ذرا تناو آکر منھ کھل جانا‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ کے ساتھ ’’جمہائی‘‘ بھی دُرست ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ اور ’’جمھائی‘‘ […]
بھنوؤں کے بال کتنے دن میں اُگ آتے ہیں؟

اکثر لوگ اپنی بھنوؤں کے بال جھڑنے پر تشویش کا شکار ہوا کرتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ انسانی بالوں میں تیزی سے اُگنے والے بالوں میں بھنوؤں کے بال بھی شامل ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسانی بھنویں ہر 64 دنوں میں دوبارہ نکل آتی ہیں۔ اس لیے […]
ناشتے میں کیوں انڈا کھانے کو ترجیح دی جاتی ہے؟

آپ جہاں کہیں بھی جائیں، بیشتر لوگوں کو صبح ناشتے میں انڈا کھاتے ضرور دیکھیں گے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ آئیے، اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انڈے کا غذائیت سے بھرپور ہونا ہے۔ جیسے کہ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انڈے میں ’’وٹامن سی‘‘ […]
کبل دھماکا، آنکھوں دیکھا حال

پیر کی شام کوئی 8 بج کر 20 منٹ پر اطلاع آئی کہ کبل پولیس لائن میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس کی آواز مینگورہ شہر میں بھی سنی گئی، حالاں کہ کبل، مینگورہ شہر سے 10 کلومیٹر دور ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر […]
موسیقی سننے کے عجیب و غریب فوائد

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق ایک حالیہ ہونے والی تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ 5 تا 10 گانے روزانہ کی بنیاد پر سننے والے لوگوں کی یادداشت میں بہتری آتی ہے۔ نیز قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور ڈیپریشن کا خطرہ 80 فی صد تک گھٹ کر رہ جاتا […]
گھنٹا

گھنٹا (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً گھنٹہ لکھا جاتا ہے۔ مذکورہ لفظ کے اِملا کے حوالے سے لغات کی آرا ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مثلاً: فرہنگِ آصفیہ کے مطابق صحیح اِملا ’’گھنٹا‘‘ ہے، مگر ’’گھنٹہ‘‘ بھی ساتھ رقم ملتا ہے۔ آگے جاکر صاحبِ آصفیہ نے محاورات میں ’’گھنٹا‘‘ درج کیا ہے نہ کہ […]
مرغزار، ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گرفتار

(خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ مینگورہ میں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان، ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت، ایس ڈی پی اُو سر کل سیدو عطا ء اللہ شمس، ایس ڈی پی اُو سرکل سٹی انور خان اوردیگر پولیس آفیسرز کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطا ب کرتے […]
د ترھہ گرو واپسی او اولسی پاسون Return of Terrorists & Public Uprising
دہشت گردوں کی مبینہ واپسی اور اہلِ سوات کی حکمتِ عملی

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک کے ذریعے کامریڈ مظہر آزاد کی وال پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (خوشحال کاکڑ گروپ) کے شریک چیئرمین محترم مختار یوسف زئی ایک جگہ عوام سے مخاطب ہیں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ریاستی اداروں کو خبردار کر رہے ہیں کہ […]
نشہ او زمونگ زوان کُل (Drugs and our youth)

نشه او زمونګ ځوان کُل (Drugs and our youth)
جانتے ہیں ایک منٹ میں گوگل پر کتنے سوالات پوچھے جاتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق گوگل سرچ انجن (Google) پر ایک منٹ میں 30 لاکھ سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’گوگل مشترکہ ایک امریکی عوامی ادارہ ہے ۔ اپنے قیام کے وقت گوگل کا مقصد عام صارفین کو انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع پر درکار مواد تلاش کرنے […]
د زوان کُل مایوسی او مونگ (Depressed Youth & We)
ہزاروں لاچاروں کی بینائی لوٹانے والا مسیحا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خواتین مریضوں کے درمیان یہ مسیحا "Dr. Sanduk Ruit” ہیں، جنھوں نے 1 لاکھ غریبوں کی آنکھوں کا بلامعاوضہ آپریشن (Free Operation) کرکے مسیحائی کا حق ادا کیا۔ مذکورہ ڈاکٹر کا تعلق نیپال سے ہے۔ دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق […]
29 مارچ، جو نیسبو کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جو نیسبو (Jo Nesbo) مشہور نارویجن مصنف، موسیقار، ماہرِ معاشیات، رپورٹر اور فٹ بال کھلاڑی، 29 مارچ 1960ء کو اوسلو، ناروے میں پیدا ہوئے۔ صاحبِ قلم بننے سے پہلے اکنامکس اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد فری لانس جرنلسٹ بن گئے۔ 2014ء تک ایک سروے کے مطابق […]
28 مارچ، ثاقب خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ثاقب خان (Shakib Khan) مشہور بنگلہ دیشی فلمی ایکٹر اور پروڈیوسر، 28 مارچ 1979ء کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ دو دہائیوں پر مشتملاپنے فلمی کیریئر میں بنگلہ دیشی سنیما کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے […]
میعاد

میعاد (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر معیاد لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ علمی اُردو لغت (جامع)، فرہنگِ تلفظ، فرہنگِ آصفیہ، فرہنگِ عامرہ، نوراللغات، کریم اللغات، فیروز اللغات (جدید)، اظہر اللغات (مفصل)، جہانگیر اُردو لغت (جدید)، آئینۂ اُردو لغت اور جامع اُردو لغت کے مطابق صحیح اِملا ’’میعاد‘‘ ہے جب کہ اس کے […]
روژہ او زمونگ عمومی رویے (Ramzan & Our General Behavior)
25 مارچ، ایلٹن جان کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایلٹن جان (Elton John) مشہور انگریز گلوکار، نغمہ نگار، پیانو نواز اور کمپوزر، 25 مارچ 1947ء کو پینر(انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں مشہور ترین تفریح کا سامان کرنے والوں میں شمار ہوتے ہیں۔ 11 سال کی عمر میں ’’رائل اکیڈمی آف میوزک‘‘ […]
جانتے ہیں کون سی انگلی کا ناخن تیزی سے بڑھتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہماری درمیانی انگلی کا ناخن دیگر انگلیوں کے ناخنوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھتا ہے جب کہ انگوٹھے کا ناخن انگلیوں کے مقابلے میں کم رفتار سے بڑھتا ہے۔