بونیر میں مہمان نوازی کی روایت

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)بنیادی انفراسٹرکچر اور جدید ذرائع آمد و رفت کی ترقی کے ساتھ پختون معاشرت کی ایک اہم روایت، مہمان نوازی، تقریباً قصۂ پارینہ بن چکی ہے۔ اس سے پہلے، کوئی مسافر یا اجنبی جو ’’خچر پگڈنڈیوں‘‘ […]
کچھ میاں سید بادشاہ کے بارے میں

کچھ باجکٹہ (بونیر) کے سید کریم خان کے بارے میں

غالباً1961ء کا سال تھا۔ اگست کا مہینا تھا اور برسات کا موسم تھا۔ ہم یعنی ’’سٹیٹ پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ‘‘ کا عملہ اپنے سربراہ محمد کریم صاحب کے ساتھ آلوچ میں ایک دن رات گزارنے کے بعد واپس سیدو شریف کی طرف آرہے تھے۔ ڈھیرئی پہنچے، تو شدید بارش ہونے لگی۔ سڑک کچی تھی اور بارش […]
فخر ہے کہ غیرت مند بونیریوں میں سے ہوں، ڈاکٹر سویرا پرکاش

پی کے 25 بونیر سے پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش کہتی ہیں کہ منتخب ہوکر وہ اسمبلی میں بونیر کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گی اور قانون سازی کرکے خواتین کو اُن کا حق دلائیں گی۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن کی سب سم کم عمر ترین امیدوار […]
پشاور پولیس لائن دھماکا، برق گرتی ہے تو بے چارے ’’پشتونوں‘‘ پر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے تصور کیجیے…… آپ گھر کے آنگن میں بیٹھے ہیں اور دروازے پر دستک ہوتی ہے کہ آپ کا ’’بھائی‘‘، ’’بیٹا‘‘، ’’ باپ‘‘،’’دادا‘‘ یا کوئی اور رشتے دار پشاور پولیس لائنز میں امام مسجد کے پیچھے مسجد میں سجدہ کرتے وقت مارا گیا…… اور جس نے مارا ہے، […]