سوات: گندھارا ورثہ اور معاشی امکانات

سوات کی وادی، جسے مشرق کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے، محض بلند و بالا برف پوش چوٹیوں، گنگناتی جھیلوں اور سرسبز چراگاہوں کا نام نہیں، بل کہ یہ خطہ انسانی تاریخ کی اَن گنت تہوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔ حال ہی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بدھ مت کے پیروکاروں […]
سوات اور بدھ مت

سوات کی وادی نہ صرف قدرتی حسن و جمال کا شاہ کار ہے، بل کہ یہ ایک عظیم تاریخی ورثے کی حامل سرزمین بھی ہے، جس نے مختلف تہذیبوں اور مذاہب کو پروان چڑھتے دیکھا ہے۔سوات کی تاریخ میں بدھ مت کا دور ایک سنہری عہد کے طور پر جانا جاتا ہے، جب یہ خطہ […]
جہان آباد بدھا، سوات کی تہذیبی تاریخ کا اہم نشان

جہان آباد سوات (سابقہ نام شخوڑئی)، پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے کے ضلع سوات میں واقع ایک قدیم اور تاریخی مقام ہے۔یہ علاقہ اپنی قدرتی خوب صورتی، سرسبز وادیوں اور تاریخی اہمیت کی وجہ سے خاص مقام رکھتا ہے، لیکن سب سے بڑھ کر اس کی شہرت یہاں موجود بدھ مت دور کے عظیم پتھری […]
مہاتما بدھ کا آخری وعظ

تحریر: اسلم انصاری میرے عزیزو! مجھے محبت سے تکنے والو! مجھے عقیدت سے سننے والو! میرے شکستہ حروف سے اپنی من کی دنیا بسانے والو! میرے الم آفریں تکلم سے انبساطِ تمام کی لا زوال شمعیں جلانے والو! بدن کو تحلیل کرنے والی ریاضتوں پر عبور پائے ہوئے…… سُکھوں کو تجے ہوئے بے مثال لوگو……! […]
گندھارا تہذیب

قدیم زمانے میں وادئی سوات مختلف تہذیبوں، ثقافتوں اور مذہبوں کی آماجگاہ رہی ہے۔ یہاں کئی تہذیبیں پلیں پھولیں اور عروج کی منزلیں طے کرکے زوال پذیر ہوئیں۔ کئی مذاہب نے اپنے اثرات یہاں چھوڑے اور کئی اقوام کی بود و باش اور ان کی طرزِ زندگی کے نقوش یہاں اُبھر کر ماند پڑ گئے۔ […]