تاریخ، وِل ڈیورانٹ اور یاسر جواد

وِل ڈیورانٹ کی کتاب "The Story of Civilization”، جس کا اُردو ترجمہ یاسر جواد صاحب نے کیا ہے، ایک شان دار تاریخی کتاب ہے، جو 11 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں انسانی تمدن کی تاریخ کا جامع اور وسیع جائزہ دیا گیا ہے۔ ابو جون رضا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]

محشر لکھنویؔ کی یاد میں

آہ، محشر لکھنویؔ صاحب بھی کوچ کرگئے۔ اُستاد محشر لکھنوی کا اصل نام سید محسن رضا نقوی تھا۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے۔ لکھنو سے تعلق تھا۔ اُن کو محشر لکھنوی کے تخلص اختیار کرنے کا مشورہ آغا شورش کاشمیری نے دیا تھا۔ اُس سے پہلے شبنم لکھنوی تخلص کیا کرتے تھے۔ […]

فلسفۂ حج

حج کی ہر رسم ایک علامتی اظہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزدلفہ سے انسان پتھر چنتا ہے۔ پھر رمی جمرات کرتا ہے۔ مزدلفہ کی مٹی عرب میں بت بنانے کے لیے مشہور تھی۔ یہاں سے چھوٹے چھوٹے سات پتھر چننا اصل میں شیطان کے ہتھیار کو خود اس کے خلاف استعمال کرنے کی تربیت ہے۔ […]