تجمل کلیم: پنجابی شاعری کا امام

پنجابی زبان کے عظیم شاعر تجمل کلیم انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے، مگر گذشتہ ایک سال سے اُن کی طبیعت سخت ناساز تھی۔پچھلے سال جناح ہسپتال میں ننگے فرش پر پڑے تجمل کلیم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، تو دوستوں کی کوششوں سے اُن کو علاج میں کچھ سہولت […]
نوخیز شاعر ’’فیصل نذیر انمولؔ‘‘

بڑی اور مشہور شخصیت کی اولاد ہونا جہاں باعثِ فخر اور باعثِ اعزاز و عزت ہے، وہیں پر یہ بات کسی امتحان سے کم بھی نہیں ہوتی۔ جسٹس جاوید اقبال چیف جسٹس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنی وہ شناخت نہ بناسکے، جو شناخت اُنھیں علامہ اقبال کا بیٹا ہونے […]
احمد راہیؔ، شخصیت و فن

احمد راہیؔ پنجابی زبان کا مان تھے۔ پنجابی شاعری کو اُن پر مان تھا۔ تقسیمِ برصغیر سے پہلے نئی پنجابی نظم کے پہلے شاعر شریف کنجاہیؔ تھے جب کہ تقسیم کے بعد نئی پنجابی نظم کے پہلے شاعر احمد راہیؔ تھے۔ احمد راہی 12 نومبر 1923 ء کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں خواجہ […]
کچھ پنجابی شاعر ’’سرجیت پاتر‘‘ کے بارے میں

تحریر: خالد فرہاد ’’سرجیت پاتر‘‘ (Surjit Patar) پنجابی زبان کے نام ور شاعر ہیں۔ اُن کی شاعری لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ 14 جنوری 1945ء کو وہ ضلع جالندھر کے گاؤں ’’پتر کلاں‘‘ میں پیدا ہوئے۔ اپنے گاؤں کی نسبت سے تخلص ’’پاتر‘‘ رکھا۔ رندھیر کالج، کپورتھلہ سے گریجویشن کے بعد انھوں نے پنجابی یونیورسٹی […]