کرکٹ کی دنیا کا تیز ترین سٹمپ آوٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کرکٹ کی دنیا کا تیز ترین سٹمپ آوٹ ایم ایس دھونی (M. S. Dhoni) نے کیا ہے۔ دھونی کو مذکورہ وکٹ کے لیے 0.09 سیکنڈ کا وقت لینا پڑا، جسے سمجھنے کے لیے یہ کہنا کافی ہے کہ اتنے وقت میں آنکھ بھی جھپکا نہیں کرتی۔ […]

31 مارچ، ہاشم آملہ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ہاشم آملہ (Hashim Amla) مشہور کرکٹر، 31 مارچ 1983ء کو ڈربن، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں جن کا شمار دورِ جدید کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے ۔ خاص کر یک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں آملہ کی بلے بازی ریکارڈ ساز ہے۔ […]

14 مارچ، تسلیم عارف کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق تسلیم عارف (Taslim Arif) پاکستان کے سابق کرکٹ وکٹ کیپر کھلاڑی، 14 مارچ 2013ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ یکم مئی 1954ء کو کراچی ہی میں پیدا ہوئے۔ 6 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔پاکستان کے علاوہ کراچی نیشنل بینک آف پاکستان اور سندھ کی […]

یہ رہی 10 دس رنز کے عوض آوٹ ہونے والی ٹیم

ٹی ٹوینٹی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ اس مختصر فارمیٹ میں سب سے مختصر سکور بنا ہے، جب آئیل آف مین (Isle of Man cricket team) کی پوری ٹیم سپین کے خلاف صرف 10 رن بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاد رہے کہ یہ کوئی گلی محلے کا میچ نہیں بلکہ سپین میں کھیلا جانے […]

24 فروری، محمد سمیع کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد سمیع (Muhammad Sami) سابق پاکستانی کرکٹر، 24 فروری 1981ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 2001ء اور 2016ء کے درمیان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ انھیں ابتدائی طور پر عمران خان نے جدید میلکم مارشل کے نام سے موسوم کیا تھا۔ 2001ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ […]

17 فروری، اے بی ڈیویلیئرز کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اے بی ڈیویلیئرز (AB de Villiers) مشہور جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی، 17 فروری 1984ء کو پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں پید اہوئے۔ مکمل نام ’’ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز‘‘ ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری اور تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ […]