محلاتی سازشوں کا شکار نواز شریف

blogger Advocate Muhammad Riaz

پانامہ ڈرامے کی بدولت محمد نوازشریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے نااہل قرار دے کر ایوانِ اقتدار سے نکلوا یا گیا۔ نواز شریف نے جلسوں، ریلیوں اور میڈیا ٹاکس میں متعدد مرتبہ اس جملے کو دہرایا کہ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ یہ جملہ اتنا مشہور ہوا کہ نواز شریف کے چاہنے والوں اور مخالفین دونوں کی […]

عمران خان مکافاتِ عمل کا شکار

Blogger Advocate Muhammad Riaz

پاکستانی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے بعد عمران خان اُن چند سیاست دانوں میں شامل ہیں، جو ایوانِ اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن بینچوں پر، سیاسی و غیر سیاسی حلقوں، عوامی حلقوں اور میڈیا میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ عمران خان کی شہرت کا توتی سیاست میں […]

باہر شیر اندر ڈھیر

Blogger Adv Riaz Ahmad

سال 2014ء کے دوران میں 126 روزہ تاریخ ساز دھرنے کے دوران میں عمران خان کا قول: ’’ہفتے کی رات ایمپائر کی اُنگلی اُٹھ جائے گی!‘‘ بہت ہی مشہور ہوا۔ پھر 13 اور 14 جنوری 2024ء کی درمیانی ہفتہ کی رات پاکستان کی سب سے بڑی آئینی عدالت میں سچ مچ ایمپائر کی اُنگلی اُٹھ […]

دس جنوری ایک تاریخ ساز دن

گذشتہ سال ماہِ مئی میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اُمیدِ سحر‘‘ کا اختتام ان سطور سے کیا تھا: ’’جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی صورت میں اِک نئی اُمیدِ سحر پید ا ہوئی ہے کہ ایک ایسا جج جو تاریخ کو سامنے رکھتا ہے اورہمیشہ تاریخ سے سبق سیکھنے کا درس دیتا […]

انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق برائے قومی میڈیا

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 21 8(3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ایسے انتظامات کرے، جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاضں […]

عمران خان کے کاغذاتِ نام زدگی کیوں مسترد ہوئے؟

Imran Khan's nomination rejected from Lahore’s NA-122, Mianwali’s NA-89

کاغذاتِ نام زدگی منظور ہونے یا مسترد ہونے پر کہیں کامیابی کے شادیانوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، تو کہیں صفِ ماتم اور پپرزور احتجاجی بیانات کی بھرمار۔ انتخابی مرحلے میں کاغذاتِ نام زدگی کی منظوری یا مسترد ہونا سیاسی سے زیادہ عین آئینی و قانونی عمل ہے۔ بلا شک و شبہ اس وقت […]

الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت الیکشن کمیشن کے افعال

Blogger Adv Muhammad Riaz

انتخابی سسٹم میں پائے جانے والے نقائص کے سدباب کے لیے حکومتِ وقت نے جولائی 2014ء میں وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی، جس کے ممبران کی تعداد 33 تھی۔ اس کمیٹی میں پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نمایندگی دی گئی۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کو […]

انتخابات ضرور ہوں گے

Adv Muhammad Riaz

سال 2008ء اور سال 2018ء کے عام انتخابات جوڈیشل اور ایگزیکٹو افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ حیرانی اس بات پر ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف آیندہ انتخابات جوڈیشل افسران کے تحت منعقد کروانے کا مطالبہ کررہی ہے، مگر سال 2013ء کے انتخابات جو مکمل طور پر جوڈیشل افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ ان […]

بھٹو واقعی زندہ ہے!

Blogger Adv Muhammad Riaz

سال 2011ء میں صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی عدالتی حکم سے پھانسی کے فیصلے پر درجِ ذیل سوالات کی صورت میں رائے حاصل کرنے کی بابت صدرارتی ریفرنس دائر کیا: ٭ کیا ٹرائل آئین میں درج بنیادی انسانی حقوق کے مطابق تھا؟ ٭ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی نظیر کے طور […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن سروے رپورٹ

Blogger Adv Muhammad Riaz

اداروں میں پائی جانے والی بدعنوانی کے حوالہ سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق سب سے زیادہ کرپٹ پولیس کا محکمہ ہے۔ محکمہ پولیس کے بعد دوسرے نمبر پر ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ، تیسرے نمبر پر عدلیہ اور پھر تعلیم اور صحت بالترتیب […]

لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی تشکیل و افعال

Blogger Adv Munhammad Riaz

٭ ادارے کی تشکیل:۔ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان، وفاقی حکومت کا ایک ایسا ادارہ ہے جو لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان آرڈیننس، 1979ء کی وساطت سے قائم ہوا۔ اس ادارے کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کرتے ہیں اور اس وقت قاضی فائز عیسیٰ کمیشن کے چیئرمین کے طور پر اپنی خدمات […]

انٹرا پارٹی الیکشن، قانونی تقاضے اور غیر جمہوری رویے

Adv Muhammad Riaz

سیاسی منظر نامے پر سب سے زیادہ زیرِ بحث موضوع پی ٹی آئی کی جانب سے منعقدہ انٹرا پارٹی کا انعقاد ہے۔ یاد رہے ان انتخابات کی بدولت بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوچکے ہیں۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/adv/ […]

انتخابی نشان اور مائنس عمران

Blogger Adv Muhammad Riaz

اس وقت سیاسی منظر نامے پر زیرِ بحث موضوع عمران خان کا انٹرا پارٹی الیکشن سے دست بردار ہونا اور بیرسٹر گوہر علی خان بحیثیت اُمیدوار برائے چیئرمین پی ٹی آئی نام زدکیا جانا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی سربراہ کو پارٹی چیئرمین شپ سے دست بردار ہونے کی نوبت کیوں پیش آئی اور […]

جسٹس سردار طارق مسعود اور ناقابلِ اعتبار عورت

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ جسٹس اعجاز الاحسن، سپریم کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کو رٹ جسٹس اختر افغان پر مشتمل سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کی سماعت کی۔ […]

فیض آباد دھرنا کیس، سپریم کورٹ کے نِکات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

Blogger Adv Muhammad Riaz

مشہورِ زمانہ فیض آباد انٹرچینج پر تشدد، احتجاج اور دھرنے کے برخلاف سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ’’سوموٹو مقدمہ‘‘ کی نومبر 2017ء تا نومبر 2018ء عدالتی کارروائی کے بعد فروری 2019ء جسٹس قاضی فائز عیسی کا تحریر کردہ 43 صفحات اور 56 پوانٹس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]

محلاتی سازشیں، فیض آباد دھرنا اور انکوائری

Adv Muhammad Riaz

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سماعت کے دوران میں وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ خوشحال خان پر مشتمل انکوائری کمیشن کی تشکیل کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کی رپورٹ […]