انبجم نامہ اور چیئرمین ڈینڈک سوات

Blogger Comrade Amjad Ali Sahaab

محترم ایم پی اے اختر خان ایڈوکیٹ کے آفیشل پیج پر ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا سہارا لے کر ایک عجیب بیان جاری کیا گیا ہے، جو خود ایم پی اے حضرت کی شان کے خلاف ہے۔ اس میں زبان و بیاں اور املا کی وہ کمیاں ہیں کہ الامان و الحفیظ!مشتے نمونہ از خروارے کے مصداق، […]

ربع صدی کا تجربہ، خود ساختہ فلسفہ اور ایمان کریم

Blogger Comrade Amjad Ali Sahaab

مینگورہ شہر کی شاید ہی ایسی کوئی دیوار بچی ہو، جس پر چچا عبد القیوم دامت برکاتہم العالیہ کے اچار کا ’’فرمان کسکرانہ ٹائپ شعر‘‘ والا اشتہار موجود نہ ہو۔ سرِ دست مذکورہ اشتہار ملاحظہ ہو:ہر کھانے میں اچارعبدالقیوم کے اچارمجھ جیسا متشاعر، جس کی خدمات چوبیس گھنٹے بلا معاوضہ و بلا تقاضا ایک برقی […]

بال نہیں، کمال چاہیے (فکاہیہ تحریر)

Blogger Syed Asrar Ali

بالوں کا گرنا دنیا کا سب سے عام لیکن سب سے غیرمعمولی بحران ہے۔ ایک دن آپ آئینے میں بالوں کو سنوار رہے ہوتے ہیں، اور دوسرے دن انگلیاں صرف یادیں سنوار رہی ہوتی ہیں۔بالوں کا جانا کسی پرانی محبت کی طرح ہوتا ہے…… واپس نہیں آتے، لیکن یاد بہت آتے ہیں!صبح اُٹھ کر تکیے […]

ہنسنا بھی ضروری ہے (فکاہیہ تحریر)

Blogger Rafi Sehrai

ہر انسان کے نصیب میں کمینے دوست ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس پر تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔ مَیں نے اپنے گوڑھے سجن شکیل علوی سے یہی بات پوچھی۔ کہنے لگا، ’’ہاں یار! ٹھیک کہتے ہو۔ کبھی کبھی میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ سارے کمینے میرے اردگرد ہی اکٹھے کیوں ہو گئے ہیں؟‘‘ ہمارے […]

اُنگلی

بجٹ کی آمد کے بعد ہی کچھ من چلوں نے شرارتاً اپنی اپنی فیس بُک پر طنزیہ اور مِزاحیہ جملوں کی بھر مار کردی۔ پہلے تو کچھ ارشد خان کی وال سے پڑھتے ہیں جس میں وہ فرماتے ہیں کہ ایک بندے نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے […]