انتظار ایک بڑے حادثے کا

عید ہمارے معاشرے میں صرف ایک مذہبی تہوار نہیں، بل کہ اپنے بزرگوں، اپنے آبائی گھروں، اپنی مٹی اور اپنی جڑوں سے جڑنے کا ایک خوب صورت موقع بھی ہوتی ہے۔ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے، جو روزگار، تعلیم یا دیگر مجبوریوں کی وجہ سے اپنے علاقوں سے دور شہروں میں رہتے ہیں۔ […]
’’روغ صحت اختر دے‘‘

زندگی میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں، جو ہمیں اُس وقت سمجھ نہیں آتیں، جب ہمارے بڑے ہمیں سمجھا رہے ہوتے ہیں۔ ہم اُن کی باتوں کو ’’پرانی فکر‘‘ سمجھ کر ہنسی میں اُڑا دیتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ جب ہم خود اُن حالات سے گزرتے ہیں، تو وہی باتیں دل میں اُتر […]
عید اور تہذیبی تبدیلی

عید کا دن اسلامی تہذیب میں ایک روحانی، معاشرتی اور ثقافتی حوالہ رکھتا ہے۔ یہ دن محض نماز، نئے کپڑے اور پکوان کا نام نہیں، بل کہ اس کے ساتھ وابستہ جذبات، خاندانی رشتے، اجتماعی خوشی اور تہذیبی ورثے کا اظہار بھی ہے…… مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، ویسے ویسے عید کی روح میں […]
عید کی چھٹیوں پر سرکاری ملازمین کے تحفظات

حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق جن سرکاری اداروں یا دفاتر میں ہفتے میں پانچ دن کام ہوتا ہے، اُنھیں 10 سے 12 اپریل تک یعنی تین چھٹیاں ہوں گی۔ اس طرح جن وفاقی اداروں یا دفاتر میں ہفتے میں چھے دن کام […]
قربانی کا جانور خریدتے وقت احتیاط کیجیے

قربانی کرنا ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہوگا جو صاحبِ استطاعت ہو اور قربانی نہ کرے۔ یہ اسلام کا ایسا رکن ہے جس کی ادائی مسلمان بڑے شوق اور مذہبی جذبے کے ساتھ کرتے ہیں۔ قربانی کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ جانور کا گوشت کھانا ہے۔ اگر […]
عید کی خوشیاں اور محروم افراد

حکمِ الٰہی کی تکمیل کرتے ہوئے روزے کی محنت و مشقت اُٹھانے والے ایسے خوش نصیب ہیں کہ جنھیں اللہ تعالا اپنی رضا و مغفرت اور گناہوں کی بخشش کے اعزاز سے نوازتے ہیں…… اور ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کا اہتمام و انتظام فرش پر ہی نہیں عرش پر بھی کیا جاتا […]