حافظ الپورئی کی شاعری کا انگریزی ترجمہ

Blogger Fazal Rabi Rahi

حافظ الپورئی پختو شعر و ادب میں کلاسیکی شاعری کا ایک مستند نام ہے۔ وہ شانگلہ کی ایک مذہبی، روحانی اور بلند ادبی شخصیت گزرے ہیں۔ اُن کی شاعری میں زندگی سے جڑی تلخ و شیریں حقیقتیں موجود ہیں۔ اُن کی شاعری میں زندگی کا ہر رنگ جھلکتا ہے۔ اُنھوں نے مذہبی اور روحانی تصورات […]

ضرب المثل شعر جس کا مصرعِ ثانی غلط لکھا اور پڑھا جاتا ہے

پرسوں ماہ نامہ اُردو ڈائجسٹ (مئی 2023ء) کو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ صفحہ نمبر 173 پر ’’دوانہ مرگیا‘‘ کے زیرِ عنوان درج تھا: ’’راجا رام نرائن موزوںؔ زیادہ تر فارسی میں شعر کہتے تھے۔ شیخ علی حزیںؔ اُن کے استاد تھے۔ نواب سراج الدولہ کے دامنِ دولت سے وابستہ رہے۔ ایک الزام میں ملزم قرار […]

وہ ضرب المثل شعر جو غلط کوٹ ہوتا ہے

کسی کے آنے سے ساقی کے ایسے ہوش اڑے شراب سیخ پہ ڈالی کباب شیشے میں قارئین کرام! مجھے یقین ہے کہ آپ نے بھی درجِ بالا شعر الفاظ کی اِسی ترتیب سے سنا ہوگا۔ مَیں نے اِس حوالے سے اپنی چھوٹی سی ذاتی لائبریری میں پڑے شعری مجموعوں سے گرد اُڑائی، تو شعر جوں […]

شعر جو میر انیسؔ نے اپنی زوجہ کی مدد سے مکمل کیا

میر انیسؔ کی نسبت یہ روایت لکھنؤ میں مشہور ہے کہ ایک مرتبہ مرثیے میں شیریں کی زبانی یہ دعائیہ مصرع کَہ چکے تھے یا رب! رسولِ پاکؐ کی کھیتی ہری رہے دوسرے مصرعے کی فکر میں تھے۔ جیسا جی چاہتا تھا، ویسا برجستہ مصرع نہ ہوتا تھا۔ اسی اثنا میں میر نفیسؔ کی والدہ […]