بلاول بھٹو پر بھارت میں کیا گزری؟

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ بھارت نے جو سلوک کیا اور جو بھد بلاول بھٹو نے انٹرویوز میں بھارت کی اڑائی، وہ دنیا براہِ راست دیکھ اور سن چکی ہے…… لیکن یہ بات واضح ہوگئی کہ اس دورے نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کے امکانات پر پانی پھیر کر رکھ دیا۔ ارشاد […]
اسے کہتے ہیں اپنے پاؤں پر کلھاڑی مارنا

جب مقدر یاوری پر ہو، تو ہر اُلٹا قدم بھی سیدھا پڑتا ہے۔ کامیابیاں سمیٹتے سمیٹتے انسان تھک جاتا ہے، مگر کامیابیوں کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جاتا ہے۔ یہ سب اللہ تعالا کی طرف سے عطا ہوتی ہے۔ جو شخص کامیابی کو سنبھال لے وہ آیندہ کے لیے بھی سرخ رُو ہوتا […]
موت کا خوف، نفسیاتی کھیل جاری ہے

نفسیات کی رُو سے جو شخص اپنی کسی خوبی کے بلند بانگ دعوے کرتا ہے اور ہر وقت اُس خوبی کا ڈھنڈورا پیٹتا ہے، دراصل اُس کی شخصیت میں اُس خوبی کی کمی ہوتی ہے۔ وہ بار بار اپنی شخصیت میں ناموجود خوبی کا ذکر کرکے نہ صرف اپنے احساسِ کم تری کو چھپانے کی […]