حسن المآب ایڈوکیٹ

Blogger Sami Khan Torwali

اس تصویر میں نظر آنے والی شخصیت کسی رسمی تعارف کی متقاضی نہیں، کیوں کہ یہ وہ ذات ہے جن کی خدمات، افکار اور عملی کردار خود اس کا تعارف ہیں۔جی ہاں! حسن المآب ایڈوکیٹ، جن کا تعلق وادیِ سحر انگیز مدین کے محلے برکلے سے ہے، اپنی فکری وابستگی، سیاسی بصیرت اور معاشرتی خدمت […]

خیبر پختونخوا بجٹ 2025-26ء (تنقیدی جائزہ)

Blogger Sami Khan Torwali

معاشی پالیسی کسی بھی حکومت کے وِژن، عوامی ترجیحات اور سیاسی اخلاقیات کا عکاس ہوا کرتی ہے۔ خیبر پختونخوا کا مالی سال 2025-26ء کا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے، جب پاکستان معاشی دباو، سیاسی غیر یقینی اور سماجی بے چینی کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے […]

راکھ میں لپٹا خواب

Blogger Sami Khan Torwali

یہ دنیا خوابوں سے عبارت ہے۔ کبھی آنکھیں بند کرکے، تو کبھی آنکھیں کھول کر ہم سب خواب ہی دیکھتے ہیں۔ کوئی پردیس کی چمکتی سڑکوں پر کام یابی کی تمنا کرتا ہے، تو کوئی اپنے بچوں کے لیے وہ مستقبل چاہتا ہے، جو اُسے خود نہ مل سکا۔ خواب صرف خواہش نہیں ہوتے، یہ […]

سیاحت نہیں، فطری حسن کا قتل

قدرتی مناظر صدیوں سے انسانی روح کے لیے سکون، چشموں کی خنکی، سبزہ زاروں کی تازگی اور بلند و بالا پہاڑوں کی خاموشی میں موجود معنویت کا ذریعہ رہے ہیں۔ انسانی جبلت میں فطرت سے محبت ایک فطری عنصر ہے۔یہی کشش انسان کو پہاڑوں، وادیوں، آبشاروں اور جنگلات کی جانب کھینچ لاتی ہے۔یہی کشش سیاحت […]

توروالی زبان و ثقافت کے امین، زبیر توروالی

Blogger Sami Khan Torwali

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنھیں کسی رسمی تعارف کی حاجت نہیں ہوتی۔ اُن کی افکار، خدمات، کردار اور اخلاق ہی اُن کی پہچان بن جاتے ہیں۔ وہ اپنے وجود سے معاشرے کو شعور، اپنے قلم سے فہم اور اپنے عمل سے روشنی عطا کرتے ہیں۔ اُن کی زندگی محض ذاتی ترقی کا […]

قربانی: روح اطاعت یا رسم گوشت خوری؟

Blogger Sami Khan Torwali

ہر سال جب ذی الحجہ کی ساعتیں اپنے نور اور برکتوں کے ساتھ نمودار ہوتی ہیں، فضائیں ’’اللہ اکبر، اللہ اکبر‘‘ کی صداؤں سے گونجنے لگتی ہیں۔ ایامِ حج کے روح پرور مناظر قلوب کو جذبۂ بندگی سے لب ریز کر دیتے ہیں۔ انھی مبارک دنوں میں مسلمانوں کو قربانی کا عظیم فریضہ ادا کرنے […]

درال تا دریائے سوات: ’’وسائل کی بندر بانٹ‘‘

Blogger Sami Khan Torwali

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے دنیا کے اُن چند خطوں میں شمار ہوتے ہیں، جہاں فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ان علاقوں میں وادیاں، جھرنے ، نیلگوں پانی کے چشمے، گھنے جنگلات اور برف پوش پہاڑ ایک ایسا منظرنامہ تشکیل دیتے ہیں، جو نہ صرف سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا […]