روس اور گرم پانی

Blogger Hamza Nigar

افغانستان دنیا کے اُن چند ممالک میں ہے، جو زیادہ تر جنگ زدہ رہے۔ شاہ شجاع اور دوست محمد کی لڑائی سے لے کے اَب تک افغانستان ایک مستقل حالتِ جنگ میں رہا یا پھر یہی سے حملہ آور ہندوستان پہ قابض ہوئے۔ انگریزوں کے ہندوستان آنے کے بعد افغانستان کا خطہ روس اور برطانوی […]

اُبھرتے ایشیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

Blogger Ikram Ullah Arif

71 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ ہفتے (18 مارچ) کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پھر جیت گئے ہیں۔ یوں تاریخ میں سابقہ روسی سربراہ جوزف اسٹالن کے بعد پیوٹن وہ واحد راہنما ہیں، جو طویل عرصے تک حکم رانی کرنے والے حکم ران بن گئے ہیں۔ 1999ء سے حکم رانی کے گھوڑے پر […]

نَٹ بے حد اہم ہے (روسی اَدب)

Russian Literature

ترجمہ: توقیر بُھملہ  روس کے ایک قصبے میں ریلوے اسٹیشن پر نیا محافظ تعینات ہوا۔ تعیناتی کے پہلے روز وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بچھی ہوئی پٹڑی کی دیکھ بھال کے لیے گشت کر رہا تھا کہ اُس نے ایک شخص کو دیکھا جو بڑا سا آہنی اوزار تھامے پٹڑی کو زمین میں نصب کرنے […]

دنیا کی نمبر وَن تعلیم یافتہ قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق 69 فی صد تعلیم یافتہ افراد کے ساتھ شمالی کوریا پوری دنیا میں نمبر وَن تعلیم یافتہ ملک ہے۔ اس فہرست میں 67 فی صد شرحِ خواندگی کے ساتھ کینیڈا دوسرے نمبر پر ہے۔ اس […]

سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]

سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم ’’امریکہ‘‘ (America) کی ہے جس نے اب تک 406 انعام اپنے نام کیے ہیں۔ اس فہرست میں 138 نوبل انعامات کے ساتھ انگلستانی دوسرے […]

23 جون، انا اخماتووا کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق انا اخما تووا (Anna Andreevna Akhmatova)، بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ، 23 جون 1889ء کو ا یوکرین کے شہر اوڈیسا (روسی سلطنت) میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات […]

لیو ٹالسٹائی کی کہانیاں (تبصرہ)

تبصرہ نگار: منیر فراز عقیلہ منصور جدون صاحبہ ’’عالمی ادب کے اُردو تراجم‘‘ کے فیس بُک گروپ کی نہایت مصروف ترجمہ نگار ہیں۔ انھوں نے بہت قلیل مدت میں فنِ ترجمہ نگاری پر دسترس حاصل کی اور کئی یادگار افسانے اور امریکی معاشرت کے کئی سماجی اور اہم سیاسی مضامین ترجمہ کرکے پڑھنے والوں تک […]

ولادیمیر لینن

تحریر: علی عمران کاہلوں  ولادیمیر الیچ لینن 20ویں صدی اور سوویت یونین اور بین الاقوامی کمیونسٹ تحریک کی تاریخ میں ایک نمایاں شخصیت تھے۔ 22 اپریل 1870ء کو سمبرسک شہر روس میں پیدا ہوئے۔ ایک سیاسی طور پر سرگرم خاندان میں پلے بڑھے۔ لینن کے والد محکمۂ تعلیم سے منسلک تھے اور ماں ایک امیر […]

15 فروری، موسیٰ جلیل کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق موسیٰ جلیل (Musa Calil) سوویت تاتار شاعر، ڈراما نویس اور صحافی، 15 فروری 1906ء کو روسی سلطنت میں اورنبرگ صوبے کے چھوٹے سے تاتار گاؤں مصطفینہ میں ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اورنبرگ کے خسینیہ مدرسہ میں حاصل کی۔ 1931ء میں کازان چلے گئے جہاں اپنے آپ […]