ماہِ رمضان کی اصل عبادت

رمضان المبارک محض روزے رکھنے اور عبادات بڑھانے کا نام نہیں، بل کہ یہ انسانیت کے درد کو محسوس کرنے اور معاشرے کے کم زور طبقات کے ساتھ عملی ہم دردی کا مہینا ہے۔ یہ وہ مقدس زمانہ ہے، جس میں ایک صاحبِ استطاعت شخص خود بھوک اور پیاس کی کیفیت سے گزرتا ہے، تاکہ […]
ماہ صیام اور دمہ کے مسائل

رمضان کی آمد آمد ہے۔ ایک طرف رمضان اپنے ساتھ رحمتیں اور برکتیں لاتا ہے، تو دوسری طرف دمہ اور سانس کے جملہ امراض کے مریضوں پر تھوڑا گراں گزرتا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سوات کی خشک سردی اور سحری افطار میں مرغن غذاؤں کے ساتھ گھی، چکنائی اور […]
روزے کے سماجی فوائد

رومی ہوں یا کلٹی، بابلین ہوں یا اشوری…… سب روزے کا اہتمام کرتے تھے۔ فلاسفرز ہوں یا ملحد، فلسفۂ صبروقناعت کے داعی ہوں، فیثاغورث کے مقلد ہوں یا افلاطونیت کے پیروکار…… سبھی روزے کی تائید کرتے ہیں۔ ہندو ازم، جین مت، کنفیوشیت، یہودیت، عیسائیت اور پارسی سبھی کے ہاں روزے کی روایت موجود رہی ہے۔ […]
پرانے روزوں کی یادیں

بچپن اور لڑکپن کی یادیں کسی انسان کی زندگی کا حسین سرمایہ ہوتی ہیں جنھیں یاد کرکے انسان کے ناسٹلجیا (ماضی پرستی) کو تسکین ملتی ہے۔ فی الحال 2023ء بمطابق 1444 ہجری کا رمضان کا مقدس مہینا جارہا ہے، تو ہمیں ہمارے بچپن کے وقتوں کے روزے یاد آنے لگے۔ ماسٹر عمر واحد کی دیگر […]
کیا روزہ صرف منھ باندھنے کا نام ہے؟

ماہِ صیام کے آتے ہی مسجدیں پہلے سے زیادہ آباد ہوجاتی ہیں۔ 11 مہینے تک دن رات کاروبار اور دیگر کاموں میں بے تحاشا مصروف رہ کر نماز سے غفلت کرنے والے حضرات بھی اس ایک مہینے کے لیے نیک بن جاتے ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]
روزے کا اصل مقصد

ایک بادشاہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ ایک خاوند سے خرچہ پانی لیتی۔ کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسرے خاوند کے ہاں مال بٹورنے چلی جاتی۔ آخر کب تک وہ اس طرح کرتی! بات نکلتے نکلتے دربارِ سرکار تک جاپہنچی، تو تصدیق کے […]