حضرت بہاؤ الدین زکریا

Bahauddin Zakariya

انبیا علیہ السلام کے بعد دنیا بھرمیں اسلام پھیلنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ وہ بندگانِ دین ہیں، جنھوں نے اپنی سیرت و کردار، اور اپنے عمدہ اخلاق و عمل سے علم کی قندیلیں روشن کرکے اسلام کا روشن چہرہ دنیا بھر میں متعارف کروایا اور طبقات کو جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے سے نکال […]

سی پیک کے پاکستانی معیشت پر اثرات

برادر دوست ملک چین کے نائب وزیرِ اعظم ’’ہی لیفینگ‘‘ اِن دنوں پاکستان کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔ چین کے نائب وزیرِ اعظم سی پیک کی 10ویں سال گرہ کی تقریبات میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اپنے دورۂ پاکستان کے دوران میں مختلف منصوبوں کے معاہدے بھی کریں گے۔ سی پیک […]

روزۂ عاشورہ

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو ’’عاشور‘‘ کہا جاتا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ…… لیکن اُردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ’’ عاشورہ‘‘ لکھا جاتا […]

امتِ مسلمہ کا نیا سال

ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 1444 ہجری اختتام پذیر ہوا اور نیا اسلامی سال 1445 ہجری شروع ہوچکا ہے۔ اسلامی سالِ نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کا پیامبر ہے۔ دیگر مذاہب کے سالِ نو پر رقص و سرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں۔ نوجوانوں کو […]

عظمتِ والدین

سب سے زیادہ مخلص رشتہ والدین کا ہوتا ہے، جو خود سارے دکھ اور پریشانیاں جھیلتے ہوئے نہ صرف اولاد کی پرورش کرتے ہیں بلکہ اسے ترقی کی اعلا منازل پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس لیے والدین کی عظمت پر خصوصی زور دیا جاتا ہے…… لیکن دنیا بھر کی اقوام و مذاہب میں والدین کے […]

موسمِ برسات میں احتیاط

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ مختلف شہروں میں کہیں، تو ہلکی کہیں تیز بارشیں جاری ہیں اور محکمۂ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ برسات کے موسم میں ضروری ہے کہ شہری اپنی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔ ہمیں گھر کی چھتوں پر […]

گوہرِ نایاب ’’عبدالستار ایدھی‘‘

جب پتھر کو بہترین انداز میں تراشا جائے، تو وہ گوہرِ نایاب بنتا ہے، اور جب کسی بچے کی اعلا پائے کی تربیت کی جائے، تو وہ دکھی انسانیت کا مسیحا بنتا ہے۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ خدمتِ انسانیت کی روشن […]

خطبۂ حجۃ الوداع

تاریخ انسانی میں ’’انسانی حقوق‘‘ کے آغاز و ارتقا اور اس کے عملی نفاذ کا سہرا انسانیت کے محسنِ اعظم، خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے سر ہے۔ آپ نے نو ذی الحجہ 10 ہجری جمعہ کے دن حجۃ الوداع کے موقع پر نہایت فصیح و بلیغ الفاظ میں عظیم الشان […]

اول عشرۂ ذی الحجہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اللہ عزوجل کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمت و فضیلت کی واضح دلیل ہے […]

بے لگام ملاوٹ مافیا

ملاوٹ، دھوکا دہی اور ناپ تول میں کمی جیسی برائیاں اور قباحتیں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ’’قومِ مدین ‘‘ میں پائی جاتی تھیں۔ انھی بری عادتوں کے باعث ان پر اللہ تعالا کا عذاب نازل ہوا اور پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

نرسنگ کا شعبہ مسائل کا شکار

ادارۂ صحت میں ’’نرسنگ‘‘ وہ شعبہ ہے، جو کسی بھی مریض کے زخموں پر مرہم رکھنے اور اس کی صحت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے، لیکن بدقسمتی سے اَن گنت مسائل کا شکار ہونے کی وجہ سے یہ شعبہ ابھی تک اپنے حقیقی مقام سے بہت دور نظر آتا ہے۔ رانا اعجاز […]

تھیلی سیمیا خون کی موذی بیماری

تھیلی سمیا (Thalassemia) خون کی ایک ایسی بیماری ہے، جس کے شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لیے ترستے گزرتی جاتی ہے۔ اِس مرض میں مبتلا بچوں کی تکلیف اور اُن کے والدین کی اذیت کو ہم سمجھ ہی نہیں سکتے۔ یہ بچے حسبِ معمول زندگی […]

عید کی خوشیاں اور محروم افراد

حکمِ الٰہی کی تکمیل کرتے ہوئے روزے کی محنت و مشقت اُٹھانے والے ایسے خوش نصیب ہیں کہ جنھیں اللہ تعالا اپنی رضا و مغفرت اور گناہوں کی بخشش کے اعزاز سے نوازتے ہیں…… اور ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کا اہتمام و انتظام فرش پر ہی نہیں عرش پر بھی کیا جاتا […]

کچے کے ڈاکو کتنے طاقت ور ہیں؟

رحیم یار خان، صادق آباد اور راجن پور سے ملحقہ کچے کے علاقے میں، نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پنجاب پولیس کی 11 ہزار سے زائد نفری اور افسران نے حصہ لیا۔ سب میں بڑی بات اس میگا آپریشن کو خود آئی جی پنجاب پولیس […]

یوم الفرقان

غزوۂ بدر 17 رمضان المبارک 02 ہجری اسلامی تاریخ کا وہ عظیم اور تاریخ ساز دن ہے، جب اسلام و کفر اورحق و باطل کے درمیان پہلی معرکہ آرائی ہوئی۔ حق وباطل کے درمیان فرق کھل کر سامنے آیا…… اور اللہ تعالا نے اپنی نصرت کے ذریعے مسلمانوں کو فتحِ مبین سے نوازا۔ اُس روز […]

حقیقی مستحقینِ زکوٰۃ

خالقِ کائنات اللہ ربّ العزت نے صاحبِ ثروت طبقے پر ایک متعین مقدار غریبوں اور ضرورت مندوں کی زندگی میں تبدیلی لانے کے لیے بطورِ زکوٰۃ ادا کرنا فرض قرار دیا ہے۔ ان پر یہ ذمے داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقینِ زکوٰۃ کو تلاش کرکے ادائی کریں۔ رمضان المبارک میں ڈھیر سارے مسلمان […]

مسئلہ معاشی نہیں سیاسی ہے

’’پاکستان بیورو آف شماریات‘‘ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھ کر 46.65 فی صد ہوگئی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 1.80 فی صد اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 10 کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی یک دم 510 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے […]

کیا عوام واقعی ٹیکس نہیں دیتے؟

نفع، تنخواہ اور اجرت وہی…… مگر اخراجات میں تین گناہ اضافہ ہوچکا ہے۔ مہنگائی نے پاکستانیوں کے چہروں سے مسکراہٹ بھی چھین لی ہے۔ غریب اور سفید پوش طبقے کے لیے جینا مشکل ہوچکا ہے۔ ہر سو مہنگائی کا طوفان ہے۔ معاشی بے یقینی ہے۔ بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں۔ آٹے کی لمبی قطاریں […]

آئی ایم ایف کی شرائط کا بوجھ عوام ہی کیوں اٹھائیں؟

جو حکم ران دور اندیش اور عوامی مزاج کو سمجھتے ہیں، وہ سب سے پہلے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔ خاص طور پر ان کے لیے ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کو آسان بناتے ہیں۔ وہ کسی صورت بھی اشیائے خور و نوش کی قلت اور گرانی کو برداشت نہیں کرتے…… […]

شعبان المعظم کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان کے مہینے تک پہنچا‘‘۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ ہجری سال کا آٹھواں مہینا شعبان المعظم نفلی […]

سماجی انصاف کا عالمی دن اور ہم

معاشی ترقی کے لیے سماجی انصاف بہت اہمیت رکھتا ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں اقوام نے ترقی اس وقت کی جب انھوں نے اپنے شہریوں کو ہر شعبۂ زندگی میں مساوی مواقع فراہم کیے۔ اگر ریاست اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات مثلاً: صحت، تعلیم، رہایش، پینے کا صاف پانی وغیرہ دینے میں ناکام […]