سارا قصور نادرا کا تھوڑی ہے

آج کل سوشل میڈیا پر ضلع قصور کے ایک شخص کی ویڈیو کافی وائرل ہو چکی ہے، جو اپنی بپتا سناتے ہوئے بتا رہا ہے کہ جب وہ نادرا والوں کے پاس اپنے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ بنوانے گیا، تو نادرا والوں نے آگے سے جواب دیا کہ آپ کی تین بیویاں ہیں۔ آپ سب […]
حقیقی ’’اینگری ینگ مین‘‘ کون؟

پاکستان کی پنجابی فلم ’’مولا جٹ‘‘ فلم انڈسٹری اور شائقینِ فلم کے لیے ٹرینڈ سیٹر ثابت ہوئی تھی۔ یہ فلم 1979ء میں ریلیز ہوئی، جس کے فلم ساز سرور بھٹی اور ہدایت کار یونس ملک تھے۔ مولا جٹ کا مرکزی کردار سلطان راہی نے ادا کیا تھا، جب کہ اُن کے مدِمقابل نوری نت کا […]
انتخابات بہر صورت 8 فروری کو ہوں گے

عام انتخابات کو لے کر اب بھی بعض سیاسی حلقوں میں ابہام پایا جاتا ہے۔ گو الیکشن کمیشن ایک سے زاید بار یقین دہانی کروا چکا ہے کہ الیکشن کا انعقاد 8 فروری ہی کو ہوگا، مگر جاننے والے جانتے ہیں کہ الیکشن کمیشن بھی حالات کے سامنے بے بس ہوسکتا ہے۔ اس لیے بعض […]
’’نان پروفیشنل‘‘ صحافت کے لیے خطرہ

کسی بھی کاروبار یا شعبے میں جب نان پروفیشنل لوگ داخل ہو جاتے ہیں، تو وہ کاروبار یا شعبہ آہستہ آہستہ زوال کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ تباہی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ایک دفعہ تباہی کے بعد دوبارہ […]
انٹرا پارٹی الیکشن، قانونی تقاضے اور غیر جمہوری رویے

سیاسی منظر نامے پر سب سے زیادہ زیرِ بحث موضوع پی ٹی آئی کی جانب سے منعقدہ انٹرا پارٹی کا انعقاد ہے۔ یاد رہے ان انتخابات کی بدولت بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوچکے ہیں۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/adv/ […]
معذوروں کا عالمی دن اور ہم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 دسمبر معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد معذور افراد کے وقار، عزتِ نفس، ان کے حقوق اور ضروریات کو سمجھنا، معاشرے میں باعزت مقام دلانا، سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی زندگی کے ہر پہلو میں معذور افراد کی رسائی اور […]
انتخابی نشان اور مائنس عمران

اس وقت سیاسی منظر نامے پر زیرِ بحث موضوع عمران خان کا انٹرا پارٹی الیکشن سے دست بردار ہونا اور بیرسٹر گوہر علی خان بحیثیت اُمیدوار برائے چیئرمین پی ٹی آئی نام زدکیا جانا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی سربراہ کو پارٹی چیئرمین شپ سے دست بردار ہونے کی نوبت کیوں پیش آئی اور […]
سیاست میں بچوں کو گھسیٹنا کہاں کا انصاف ہے!

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت سے ڈھیر ساری غلطیاں ہوئی ہیں۔ عمران خان کی حکومت میں سیاسی لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا تھا۔ اُن کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے تھے۔ بچوں کے سامنے اُن کی تذلیل کی جاتی تھی۔ سیاست دانوں کو روزانہ گرفتار کیا جاتا تھا اور اُن پر جعلی مقدمات بنائے جاتے […]
تمام حربے پرانے ہیں

ہم سکول میں زمانے کی کیفیات خاص کر انگریزی میں جس کو "Tens” کہا جاتا، پڑھتے تھے۔ اساتذہ ہمیں سمجھایا کرتے تھے کہ جب زمانے یا وقت کی کیفیت بدلتی ہے، تو ترجمہ کس طرح کرنا ہے۔ اس ایک ٹینس، ’’پریسنٹ کنٹی نیوس ٹینس‘‘ کہ جس کو فعلِ حال جاری کہتے، تھا۔ وہ مجھے سب […]
مقتدر حلقے عمران خان کی نااہلی کے درپے

پاکستان میں سیاسی پارٹیاں جمہوریت کا رونا ہر وقت روتی پائی جاتی ہیں۔ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘، ’’خلائی مخلوق پر ووٹ کی چوری کا الزام‘‘ و و علیٰ ہذا القیاس، مگر ہمارے ہاں کسی بھی سیاسی پارٹی میں جمہوریت ہے، نہ ووٹ کو عزت ہی دی جاتی ہے۔ خلائی مخلوق سے تو دوستیاں بڑھانے کو […]
سیاست دانوں کو بدنام کرنا مسئلے کا حل نہیں
معتوب پارٹی کا سربراہ آج کل جیل میں ہے، مگر عوام…… خاص کر نوجوانوں سے پوچھا جائے، تو وہ لوگ بھی اس کے گرویدہ ہوتے جارہے ہیں جنھوں نے کبھی اس پارٹی کو ووٹ دیا ہی نہیں تھا۔ مجھے معلوم نہ ہوسکا کہ اصل وجہ پارٹی سربراہ کا جیل میں ہونا ہے اور اس کی […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ہمارا مستقبل
پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ کیوں کہ مستقبلِ قریب میں پورا عالمی ڈھانچا مصنوعی ذہانت پر منتقل ہو جائے گا۔ اگر ہم نے اس پر بھی توجہ نہ دی، تو پھر ہم ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ صرف آئی ٹی […]
جسٹس سردار طارق مسعود اور ناقابلِ اعتبار عورت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ جسٹس اعجاز الاحسن، سپریم کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کو رٹ جسٹس اختر افغان پر مشتمل سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کی سماعت کی۔ […]
بلاول بھٹو زرداری کا المیہ
آج کل سیاسی جلسوں کے ذریعے سے بلاول بھٹو کی عوامی رابطہ مہم زور شور سے جاری ہے۔ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ وہ اکیلے ہی اس میدان کے شہ سوار بنے ہوئے ہیں۔ کبھی جلسہ اور کبھی ورکرز کنونشن کے نام پر اُنھوں نے سیاسی ماحول بنایا اور گرمایا ہوا ہے۔ دوسری طرف […]
فیض آباد دھرنا کیس، سپریم کورٹ کے نِکات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

مشہورِ زمانہ فیض آباد انٹرچینج پر تشدد، احتجاج اور دھرنے کے برخلاف سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ’’سوموٹو مقدمہ‘‘ کی نومبر 2017ء تا نومبر 2018ء عدالتی کارروائی کے بعد فروری 2019ء جسٹس قاضی فائز عیسی کا تحریر کردہ 43 صفحات اور 56 پوانٹس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]
ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کا کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کپتان سمیت پوری ٹیم ہی مستعفی ہو جاتی، لیکن ہمارے کھیلوں میں بھی سیاست آچکی ہے اور سیاست کو بھی کھیل بنا دیا گیا ہے۔ اسی لیے تو ہمیں ہر طرف سے مار پڑ […]
فلسطینیوں کے قتل عام کا ذمے دار کون؟

آج کل دنیا میں ایک نہایت ہی غم انگیز اور قابلِ افسوس واقعہ فلسطین میں خون خرابا ہے۔ غزہ لہو لہو ہے اور مہذب دنیا تماشا دیکھ رہی ہے۔ اسرائیل کہ جو اَب بین الاقوامی بدمعاش کا روپ دھار چکا ہے، طاقت ور ممالک کی اَشیر باد بلکہ مدد سے فلسطینیوں کی نسل کُشی کر […]
پاکستان تحریکِ انصاف کا وائٹ پیپر

ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتِ حال روز بہ روز خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ خاص کر جس دن پی ڈی ایم کو اقتدار سونپا گیا، اُسی دن سے اچھی خاصی چلتی ہوئی معیشت کا پہیہ الٹا چلنا شروع ہوگیا تھا۔ ملک کی انڈسٹری آہستہ آہستہ بند ہوگئی۔ کاروبار تباہ ہوکر رہ […]
نوجوان کیوں ووٹ نہیں ڈالتے؟

نوجوان ووٹ کیوں نہیں ڈالتے؟ یہ سوال اُن دیگر سوالات میں سے ایک تھا۔ واقعی یہ سوال بہت اہم ہے۔ کیوں کہ ملکی آبادی میں 60 فی صد سے زیادہ حصہ نوجوانوں کا ہے۔ سونے پر سہاگا یہ ہے کہ اِس وقت ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو ’’یوتھ‘‘ یا نوجوانوں کی پارٹی سمجھا […]
سلیکشن نہیں، الیکشن کروائیے

سندھ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ حسبِ توقع پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ باقی ضمنی انتخابات کی طرح اس مرتبہ بھی ٹرن آؤٹ انتہائی کم بلکہ مایوس کن رہا ہے۔ سندھ میں ہونے والے عام بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے سمجھ بوجھ رکھنے والے بڑے بڑے سیاسی مبصرین، صحافیوں […]
بیماریاں پھیلاتی سموگ

سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی ’’سموگ‘‘ کہلانے والی فضائی آلودگی روز بہ روز بڑھ رہی ہے اور شام کے وقت تو یہ آلودہ دھند مزید گہری اور کثیف ہو جاتی ہے، جس کے باعث شہریوں کی کثیر تعداد مختلف بیماریوں مثلاً نزلہ، زکام، گلے کے درد اور آنکھوں میں جلن جیسے امراض کا […]