’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ کی مزاحمت کا سفر

(یہ معروضات ’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ کے زیرِ اہتمام 21 نومبر 2025ء کو بحرین میں منعقدہ جرگے میں پیش کیے گئے ہیں۔)ہم ایک قوم ہیں۔ ہماری اپنی زمین، اپنی زبان، اپنی ثقافت اور اپنی تاریخ ہے۔ ہم خود کو دوسری قوموں سے الگ سمجھتے ہیں اور وہ بھی ہمیں خود سے الگ ہی سمجھتے ہیں۔ […]
ورثہ، ثقافت اور تاریخ

بہ قول شخصے: ورثہ کی حفاظت تاریخ، شناخت اور تہذیب کی حفاظت ہوتی ہے۔جرمنی کے میونخ یونیورسٹی سے گندھارا اور گندھاری زبانوں (پراکرت کے لہجوں) کے عالم سوات تشریف لائے تھے۔ 2023ء میں اُن کو ای میل بھیجا تھا۔ اُن کے سیکریٹری نے کوئی جواب نہیں دیا، لیکن خدا کی کرنی کہ صاحب گذشتہ دنوں […]
توروالی زبان و ثقافت کے امین، زبیر توروالی

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنھیں کسی رسمی تعارف کی حاجت نہیں ہوتی۔ اُن کی افکار، خدمات، کردار اور اخلاق ہی اُن کی پہچان بن جاتے ہیں۔ وہ اپنے وجود سے معاشرے کو شعور، اپنے قلم سے فہم اور اپنے عمل سے روشنی عطا کرتے ہیں۔ اُن کی زندگی محض ذاتی ترقی کا […]