یادوں کی پوٹلی سے

Blogger Fazal Raziq Shahaab

سرِ دست اہل دانش سے ایک سوال ہے۔ سب سے پہلے تو یہ واضح کروں کہ مَیں ذات پات کے حوالے سے قرآنی رہنمائی کا قائل ہوں کہ شعوب و قبائل صرف پہچان کے لیے ہیں…… اور اکرام صرف اعمال و تقوا کی بنیاد پر ہے۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے […]

جنید جمشید کی یاد میں

Blogger Rafi Sehrai

بعض لوگ قسمت کے بڑے دھنی ہوتے ہیں۔ زندگی کے جس شعبے میں بھی چلے جائیں، کامیاب ہوجاتے ہیں۔ کچھ لوگ خوش قسمت ترین ہوتے ہیں کہ ایک سے زاید شعبوں میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور سبھی شعبوں میں کامیابی اُن کے قدم چومتی ہے۔ اس سلسلے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی […]

نثار بزمی کی یاد میں

blogger Rafi Sehrai

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ جیسی لازوال اور شہرہ آفاق غزل، شاعر احمد فرازؔ اور گلوکار مہدی حسن کے لیے خوش نصیبی کا باعث بنی تھی۔ اس غزل نے اُن دونوں کو شہرت کے ساتویں آسمان تک پہنچا دیا۔ اس غزل […]

افلاطون اور الٰہیات

Blogger Abu Jaun Raza

استادِ گرامی عمران صاحب سے افلاطون کے حوالے سے ایک گفت گو ہورہی تھی۔ میرا سوال اُن سے یہ تھا کہ ایسے تمام مفکر جو الٰہیات کے گرد اپنی فکر کا تانا بانا بنتے ہیں، یا مادے سے ماورا کسی غیر مرئی شے کو مطلق مان کر اپنا فکری نظام تشکیل دیتے ہیں، کیا اُن […]

29 نومبر، محمد اکرم رضا کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق محمد اکرم رضا (Muhammad Akram Raza)، پاکستانی سابق کرکٹر، 29 نومبر 1964ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1989ء سے 1995ء تک 9 ٹیسٹ اور 49 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ 16 سال کی عمر میں لاہور سٹی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ پاکستان کے علاوہ فیصل آباد، […]

پاکستانی عدالتی نظام کا تاریخی پس منظر

Blogger Adv Muhammad Riaz

پاکستان کے موجودہ عدالتی نظام کی جڑیں قرونِ وسطیٰ اور اُس سے بھی پہلے تک پھیلی ہوئی ہیں۔ آج ہم جس عدالتی نظام پر عمل پیرا ہیں، وہ ایک طویل عرصے میں تیار ہوا ہے، جو تقریباً ایک ہزار سال پر محیط ہے۔ یہ نظام کئی ادوار سے گزرا جس میں ہندو دور، مسلم دور […]

ایک شکار کی کہانی

کومبڑ سے نویکلے چوک تک سڑک کی لمبائی تقریباً 2 کلومیٹر ہے۔ اس کو سرکاری ریکارڈ میں کانڑہ بابا روڈ کہتے تھے، لیکن اس کے اور بھی عوامی نام تھے۔ جیسے: مری روڈ، ٹھنڈی سڑک۔ اس کے زیادہ تر لمبائی میں دونوں کناروں پر نہریں اور درخت ہوا کرتے تھے۔ آبادی کا دور دور تک […]

تحریر اور اس کا ارتقا

تحریر: عبدالمعین انصاری ابتدا میں انسان نے جب ہوش سنبھالا، تو جلد ہی وہ ارتقا کے اُس مرحلے پر پہنچ گیا کہ زبانیں وجود میں آگئیں۔ اُس نے اپنے احسات اور جذبات کے اظہار کے لیے چٹانوں اور غاروں کی دیواروں پر مختلف طریقوں سے تصویریں بنائیں اور اس کے ذریعے اُس نے اپنے جذبات، […]

عبدالروف طوطا اور ڈاکٹر نجیب صاحب سے جڑی یادیں

٭ طوطا ایک نیچرل منتظم تھا۔ موقع اور تقریب کیسی بھی ہو، بس اس پر سب کچھ چھوڑو۔ طوطا جانے اور پروگرام۔ میرا خیال ہے یہ ان کی "Inborn” خصوصیت تھی۔اُن بھائیوں میں یہ خوبی شاید اُن کو گھٹی میں گھول کر پلائی گئی تھی۔ آپ مسکن کی مثال لیجیے۔ کئی سالوں سے عثمان غنی […]

جون ایلیا، شخصیت و فن

Blogger Rafi Sehrai

ماہرِ لسانیات، فلسفی، شاعر، ادبی نقاد اور مصنف ’’جون ایلیا‘‘ 14 دسمبر 1931ء کو امروہہ میں اُس علمی گھرانے میں پیدا ہوئے، جو ’’ساداتِ امروہہ‘‘ کے نام سے موسوم ہوا۔ جونؔ کا نام سیّد جون اصغر نقوی رکھا گیا۔ والدِ محترم علامہ شفیق حسن ایلیا اُردو، فارسی، عربی اور عبرانی زبان کے عالم تھے۔ تین […]

سفید محل (وائٹ پیلس) سے جڑی یادیں

White Palace

2 9 اکتوبر کو بعد از دوپہر ابوہا سے چلے سوئے مرغزار۔ کئی سال بعد اس سحر آنگیز گوشۂ عافیت کو دیکھنے کا موقع ملا۔ یہاں چند لمحے گزار کر عہدِ گذشتہ کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ کچھ ماضی کی جھلکیاں آپ کے ساتھ بھی شیئر کرتا چلوں۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

ماضی کی پوٹلی سے

Fazal Raziq Shahaab

مَیں بچپن کی بعض باتیں صرف اس لیے دُہراتا ہوں کہ شاید کوئی اُن وقتوں کا ابھی تک زندہ ہو اور اُس سے رابطہ کی کوئی صورت نکل آئے۔ سیدو شریف کے موجودہ رکشوں کے سٹینڈ سے جو گلی سیدو بابا کی مسجد کی طرف نکلتی ہے۔ اُس کے دونوں طرف اُن دنوں مکانات تھے۔ […]

فلسفہ کی تاریخ (تیئس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا تیئس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سقراط کا طریقۂ کار (Socratic Method):۔ سقراط کہتا تھا کہ”Doubt is the origin of truth.” یعنی شک اور سوال کرنا ہی آپ کو سچائی کے رستے پہ […]

فلسفہ کی تاریخ (بائیس واں لیکچر)

History of Philosophy

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا بائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سقراط (Socrates):۔ سقراط دراصل سوفسطائیوں کے نقطۂ نظر کا سخت مخالف تھا۔ وہ یہ سمجھتا تھا کہ جو سچی چیز ہے، وہ سچی ہے…… اور جو جھوٹی […]

حاجی رسول خان (مرحوم) کی یاد میں

Fazal Raziq Shahaab

حاجی رسول خان صاحب کو (مرحوم) لکھتے ہوئے دل میں ہوک سی اٹھتی ہے۔ کیا سدا بہار شخصیت تھی اُن کی۔ مَیں نے اُن کے کئی روپ دیکھے ہیں، مگر اصل رابطہ تو کئی سالوں بعد ہوا، جب اخبار میں اُن کے کالم پڑھنے کو ملے۔ ورنہ سکول اور کالج کی زندگی میں تو اُنھیں […]

تاریخ، وِل ڈیورانٹ اور یاسر جواد

وِل ڈیورانٹ کی کتاب "The Story of Civilization”، جس کا اُردو ترجمہ یاسر جواد صاحب نے کیا ہے، ایک شان دار تاریخی کتاب ہے، جو 11 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں انسانی تمدن کی تاریخ کا جامع اور وسیع جائزہ دیا گیا ہے۔ ابو جون رضا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]

علامہ نورالاسلام (فلائنگ کوچ مولوی صیب)

Comrade Amjad Ali Sahaab

آج سے 22 یا 23 سال قبل نمازِ تراویح پڑھنے کے لیے ہمیں ’’محمد رحمان مسجد‘‘ (زڑہ ڈاکخانہ، مینگورہ) جانا پڑتا تھا، جہاں ’’فلائنگ کوچ مولوی صیب‘‘ محض 17، 18 منٹ کے دورانیے میں مختصر تراویح کا اہتمام کیا کرتے تھے۔ بلا کے خوش طبع تھے لیکن رُکیے، اُن کے بارے میں کچھ رقم کرنے […]

22 ستمبر، سلیم اول کا یومِ انتقال

Selim I

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم اول (Selim I)، سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان، 22 ستمبر 1520 ء کو ترکی کے شہر چورلو میں انتقال کرگئے۔ 10 اکتوبر 1470ء کو ترکی کے صوبہ اماسیا میں پیدا ہوئے۔ سلیم یاووز Yavuz Sultan Selim) (کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ 1512ء تا 1520ء سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان رہے۔ […]

چکیسر سے جڑی چند یادیں

Blogger Fazal Raziq Shahaab

سنہ 1962، 63ء کی بات ہے۔چکیسر میں ایک شادی کے موقع پر رات کو رقص اور موسیقی کا پروگرام تھا، جو کھلی جگہ میں ہورہا تھا۔ چند معزز صاحبان تو کرسیوں پر بیٹھے تھے۔باقی سب لوگ کثیر تعداد میں دائرے کی صورت کھڑے تھے۔ مَیں اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ نسبتاً ایک نیم تاریک […]

18 ستمبر، فرانسس ہربرٹ براڈلے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فرانسس ہربرٹ براڈلے (Francis Herbert Bradley)، مشہور انگریز فلسفی، 18 ستمبر 1924ء کو اکسفورڈ، انگلستان میں انتقال کرگئے۔ عام طور پر F. H. Bradley کے نام سے جانتے ہیں۔ 30 جنوری 1846ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ فلسفی اور جدلیات داں تھے، جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور اِفادیت […]

محمد افضل خان لالا کی یاد میں

Fazl e Mahmood Rokhan

سوات بلکہ پورے پاکستان میں محمد افضل خان ’’خان لالا‘‘ کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہین۔ وہ اپنے نام کے ساتھ خان نہیں لکھتے تھے۔ گو کہ وہ سوات کے نامی گرامی خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ اپنا نام صرف ’’محمد افضل‘‘ لکھا کرتے تھے۔ فضل محمود روخان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]