بالی ووڈ کا زوال؟

گووندا، خالص مقامی اداکار

تحریر: ڈاکٹر مختیار ملغانی ہندوستانی فلم انڈسٹری ایک بڑی تاریخ رکھتی ہے اور تاریخ کے اس دھارے میں کتنے ہی لوگ ہیں، جو اس انڈسٹری سے منسلک رہے، جنھوں نے جہاں ایک طرف اپنی محنت سے اس انڈسٹری میں چار چاند لگا دیے، تو وہیں دوسری طرف انڈسٹری نے جواباً اُنھیں بے پناہ شہرت اور […]
12 نومبر، امجد خان المعروف گبر سنگھ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق امجد خان (Amjad Khan)، مشہور بھارتی اداکار و ہدایت کار، 12 نومبر 1940ء کو ممبئی، برطانوی ہندمیں پیدا ہوئے۔ اپنے 20 سالہ فلمی کیرئیر میں لگ بھگ 132 فلموں میں کام کیا۔ امجد خان کے والد بھی جیانت بھی اداکار ہی تھے۔ خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا […]
29 مئی، پرتھوی راج کپور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پرتھوی راج کپور (Prithviraj Kapoor) ، مشہور بھارتی اداکار، 29 مئی 1972ء کو ممبئی، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 03 نومبر 1906ء کو لائل پور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ اس کے بعد والد کا تبادلہ جب پشاور ہوا، تو پرتھوی راج کپور نے ایڈورڈ کالج […]
9 مارچ، ستیش کوشک کا یومِ انتقال

ڈان اُردو سروس کے مطابق ستیش کوشک (Satish Kaushik) مشہور بھارتی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، کامیڈین اور اسکرین رائٹر، 9 مارچ 2023ء کو گرو گرام، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 13 اپریل 1956ء کو مہندرا گڑھ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ دہلی کے کیری مال کالج سے گریجویشن کیا اور نیشنل اسکول آف ڈراما اور فلم اینڈ […]
25 فروری، شاہد کپور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق شاہد کپور (Shahid Kapoor) مشہور بھارتی اداکار، 25 فروری 1981ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ پنکج کپور اور نیلما عظیم کے بیٹے ہیں ۔ تین سال کے تھے، جب اوالدین میں علاحدگی ہوگئی۔ اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی […]
14 فروری، مدھو بالا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق مدھو بالا (Madhubala) مشہور بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر ، 14 فروری 1933ء کو دہلی میں پیدا ہوئیں۔ 1960-70ء کے عشرے کی انتہائی خوب صورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر 9 سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ فلم ساز اور […]
5 فروری، ابھیشیک بچن کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) بھارتی سپر سٹار امیتابھ بچن کے فرزند ، 5 فروری 1976ء کو ممبئی، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ "imdb.com” کے مطابق ابھیشیک بچن خود اداکار، گلوکار، وائس اوور آرٹسٹ اور پروڈیوسر ہیں۔ 70سے زاید فلموں میں کام کیا۔ ’’بیسٹنگ سپورٹنگ ایکٹر‘‘ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ پانچ بار […]