نیچرل ہسٹری میوزیم (لندن)

Blogger Zahir Shah Nigar

’’نیچرل ہسٹری میوزیم‘‘(Natural History Museum) لندن کے مہنگے ترین علاقہ جنوبی کیسنگٹن میں واقع ہے۔ اس کی موجودہ عمارت 1881ء میں بنائی گئی تھی۔ اس سے پہلے اس کو برٹش میوزیم (نیچرل ہسٹری) کے نام سے پکارا جاتا تھا۔اس میں 80 ملین جانوروں اور پودوں کے نمونے (Specimens) رکھے گئے ہیں۔ اس میں "Hans Sloane” […]

بارہ دن لندن میں

Blogger Afzal Shah Bacha

لندن جانے اور دوستوں کے ساتھ ملاقات اور وقت گزارنے کا ہمارا ’’پلان‘‘ شاید پچھلے پانچ سال سے جاری تھا، جس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ہم اپنے استادِ محترم فضل ربی راہیؔ اور ضیاء الدین یوسف زئی کے مرہونِ منت ہیں۔ اپنے بھائی حاضرگل ’’امریکہ والے‘‘ کی کوششوں کے بغیر ہمارا ’’یونائیٹڈ کنگڈم‘‘ […]

دنیا کی نمبر وَن تعلیم یافتہ قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق 69 فی صد تعلیم یافتہ افراد کے ساتھ شمالی کوریا پوری دنیا میں نمبر وَن تعلیم یافتہ ملک ہے۔ اس فہرست میں 67 فی صد شرحِ خواندگی کے ساتھ کینیڈا دوسرے نمبر پر ہے۔ اس […]

سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]

18 ستمبر، فرانسس ہربرٹ براڈلے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فرانسس ہربرٹ براڈلے (Francis Herbert Bradley)، مشہور انگریز فلسفی، 18 ستمبر 1924ء کو اکسفورڈ، انگلستان میں انتقال کرگئے۔ عام طور پر F. H. Bradley کے نام سے جانتے ہیں۔ 30 جنوری 1846ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ فلسفی اور جدلیات داں تھے، جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور اِفادیت […]

وہ باغ جہاں صرف مضبوط اعصاب والے جاسکتے ہیں

The Poison Garden by Comrade Amjad Ali Sahaab

انگریزی زبان کی ایک ویب سائٹ "alnwickgarden.com” کے مطابق انگلینڈ کے "The Poison Garden” میں کئی پودے ایسے ہیں، جو انتہائی زہریلے ہونے کی وجہ سے پنجروں میں بند رکھے گئے ہیں۔ باغ کو ہر طرف سے کالے جنگلے کی مدد سے مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق باغ کے […]

25 جون، جارج آرویل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جارج آرویل (George Orwell)، مشہور انگریز صحافی، مضمون نگار، ناول نگار، ثقافت اور سیاست کے نقاد، 25 جون 1903ء کو بہار کے شہر موتیہاری (Motihari) میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق جارج آرویل کی پیدایش کے بعد اُن کا خاندان انگلستان منتقل ہو گیا۔ایٹن سکول […]