فیلڈ مارشل ایوب خان کا ہنگامہ خیز دور

سونے کی چڑیا یا بدقسمت برصغیر کی سیاسی تاریخ میں کچھ کردار ایسے ہیں، جن کے گرد تنازع، طاقت اور اصلاح کی کوششیں ایک ساتھ جمع ہو جاتیں ہیں۔ برصغیر کے ایک ٹکڑے پاکستان کی تاریخ میں ایوب خان بھی ایسا ہی ایک کردار تھے۔ ایوبی دور نہ صرف ریاستی ڈھانچے کی تشکیل کے حوالے […]
طلبہ یونین کی عروج و زوال کی کہانی

شاید ہی ’’جین ذی‘‘ (Generation Z or Gen Z) یقین کرے کہ پاکستان کے سیاسی ماضی میں اگر کسی طبقے نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آمریتوں کے سامنے سینہ سپر ہوا، جمہوریت کی بہ حالی کی تحریکوں میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا اور نظریاتی سیاست کو زندہ رکھا، تو وہ طلبہ […]
ہائبرڈ جمہوریت کے تجربات و ثمرات

پاکستان میں جمہور اور جمہوریت کے نام پر جو کھلواڑ کھیلا گیا اور اب بھی جاری ہے، وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ موجودہ ہائبرڈ جمہوری نظام سے پیدا ہونے والے بعض لوگ یہ دعوا کرتے ہیں، یا دل کو بہلانے کے لیے یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ’’بدترین جمہوریت، آمریت سے بہتر ہے۔‘‘ […]
میثاقِ ریاست: انفرادی ترامیم کے خطرات

آئین، جسے دستور بھی کہا جاتا ہے، محض چند قانونی دفعات کا مجموعہ نہیں ہوتا۔ یہ ریاست اور اس کے شہریوں کے مابین طے پانے والا ایک ایسا مقدس سماجی معاہدہ ہے، جو اجتماعی زندگی کا خاکہ مرتب کرتا ہے۔ یہ کسی بھی قوم کی سیاسی سوچ، اس کے تاریخی ارتقا اور اس کی اجتماعی […]
آمریت…… ایک پینڈولم

چائینیز فلسفی لاؤ سو (Lao Tzu) کی کتاب ٹاؤ ٹی چنگ کوئی خود بہتری (Self-improvement) یا روحانیت کا تجربہ دلوانے والی کتاب نہیں جسے سمجھ کر آپ اپنی ’’پروڈکٹیوٹی‘‘ اور جذباتی صحت کو درست کرسکتے ہیں، بلکہ یہ کتاب ایک فلسفی نے اپنے دور کے جابر کرپٹ آمر کے جبر کے جواب میں لکھی ہے۔ […]