سیاسی چہ می گوئیاں و پیش گوئیاں

Political Rumblings and Predictions, A Blog by Blogger Fazal Manan Bazda

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں نومبر 2026ء کے دوران میں مختلف سیاسی چہ می گوئیاں اور پیش گوئیاں زیرِ بحث ہیں۔ اسلام آباد کے ایوانوں، پارلیمنٹ کی راہ داریوں اور سیاسی بیٹھکوں میں یہ سرگوشیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں کہ ملک میں کسی نہ کسی نوعیت کی سیاسی تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔ کوئی کہتا […]