پاکستان، بحرانوں کی زد میں

پاکستان کو اس وقت جن مشکل حالات کا سامنا ہے، اُن میں معاشی بحران، سیاسی عدم استحکام، مہنگائی، توانائی کی قلت، دہشت گردی، سماجی گراوٹ، مذہبی منافرت اور گڈ گورننس کے مسائل سرِفہرست ہیں۔ پاکستان ایک جاگیردارانہ سماج ہے، جہاں 90 فی صد دولت پر صرف 10 فی صد طبقے کا قبضہ ہے۔ یہی وجہ […]