بلھے شاہ بھی نہ بخشے گئے

Blogger Comrade Sajid Aman

کچھ لوگ اپنی زندگی میں زمانے سے لڑتے ہیں، کچھ اپنے زمانے کے بنائے ہوئے اصولوں سے… مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو اپنی پوری زندگی انسان کے اندر چھپی ہوئی انسانیت کو آزاد کرانے میں گزار دیتے ہیں۔ وہ اپنی ذات، اپنے لباس، اپنے مذہبی تعارف اور اپنے سماجی مرتبے سے آگے نکل […]