داستان سوہنی ماہیوال کا فلسفہ

Blogger Tauseef Ahmad Khan

پنجابی ادب پر اگر نظر ڈالی جائے، تو یہ عشق و محبت کی ایسی لازوال لوک داستانوں سے بھرا پڑا ہے، جو صدیوں گزر جانے کے باوجود آج بھی دل اور روح میں ایک عجیب سی تڑپ اور احساسِ محبت پیدا کرتی ہیں، جیسے کہ ’’سوہنی مہینوال‘‘، ’’ہیر رانجھا‘‘، ’’سسی پنوں‘‘ اور ’’مرزا صاحباں‘‘ وغیرہ […]