چکدرہ تا مینگورہ موٹروے، تاخیر کا شکار منصوبہ

کسی بھی خطے کی اصل ترقی کا پیمانہ وہاں کے عوام کو میسر سفری سہولیات، معاشی مواقع، تعلیمی اداروں، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں بڑے ترقی یاتی منصوبے اکثر اعلانات، سیاسی وعدوں اور حکومتی دعوؤں کی نذر ہو جاتے ہیں۔ چکدرہ تا مینگورہ موٹروے بھی ایسا […]