حی ابن یقظان (تمثیلی داستان کا جائزہ)

حی ابن یقضان دراصل ابن طفیل کی ایک تمثیلی داستان ہے۔ اس داستان کے ذریعے ابن طفیل نے اپنی مذہبی اور فلسفیانہ راۓ کو سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ اس کہانی کی مدد سے ابن طفیل یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ معاشرے سے الگ تھلگ رہ کر پلا بڑھا انسان، فلسفے، مذہب اور تصوف […]