تجاوزات آپریشن اور چند اہم سوالات

Blogger Tauseef Ahmad Khan

اگر موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے، تو تجاوزات کا مسئلہ اس وقت پورے ملک، بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا میں، غیر معمولی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ پرنٹ میڈیا ہو، الیکٹرانک یا سوشل میڈیا، ہر پلیٹ فارم پر تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں اور اس سے متعلق کئی معاملات زیرِ بحث ہیں۔ صورتِ حال یہ […]