معصومیت کی حفاظت، معاشرے کا امتحان

کبھی کبھی معاشرے میں پیش آنے والے کچھ واقعات انسان کو اندر تک ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ دل یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا کہ ہمارے اردگرد ایسے لوگ بھی موجود ہیں، جو معصوم بچوں کے ساتھ اس حد تک ظلم کرسکتے ہیں۔ ایسے واقعات صرف متاثرہ بچے اور اُس کے خاندان ہی […]