تاریخ کا فیصلہ

آج پاکستان جس نازک دور سے گزر رہا ہے، شاید ہمارے مقتدر حلقوں اور طبقۂ اشرافیہ نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ اگر سیکھا ہوتا، تو آج پاکستان ہمیں اس دوراہے پر کھڑا نظر نہ آتا۔ایتھنز کے سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا، تو وہاں کے حکم رانوں نے سکھ کا سانس لیا […]