تحریک انصاف کی سیاسی غلطیاں

Blogger Fazal Manan Bazda

پاکستان تحریک انصاف کی بدقسمتی یہ رہی کہ وہ ایسی سیاسی جماعت نہ بن سکی، یا یوں کہیے کہ نہ بن پائی، جیسی ایک حقیقی سیاسی جماعت کی ساخت اور عمارت ہونی چاہیے۔ نہ اسے جمہوری طریقے سے چلایا گیا اور نہ آج اسے جمہوری انداز میں چلایا ہی جا رہا ہے۔ تحریکِ انصاف کی […]