شیکسپیئر، اسٹیج سے ابدیت تک کا سفر

Blogger Comrade Sajid Aman

دنیا میں کچھ لوگ اپنے عہد میں پیدا ہوتے ہیں، مگر ن کی فکر، تخلیق اور فن زمانے کی حدود سے آگے نکل جاتے ہیں۔ وہ تاریخ کے کسی مخصوص دور، خطے یا زبان تک محدود نہیں رہتے بلکہ ہر عہد کے انسان سے ہم کلام ہوتے ہیں۔ ان کی تخلیقات میں انسان اپنی خوشیاں، […]