ہر سانحے کے بعد جاگنے والے حکم ران

Blogger Fazal Manan Bazda

ملک کے طول و عرض میں روزانہ کہیں نہ کہیں الم ناک حادثات اور دل خراش واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کا الم ناک حادثہ پیش آیا، جس میں درجنوں بچے جل کر شہید ہوگئے۔ اس کے بعد لاہور […]