رفاقت اور محبت کے امین… ملگری استاذان 

Blogger Noor Muhammad Kanju

انسان معاشرتی حیوان ہے اور اس کی بقا، ترقی اور استحکام کا تمام تر انحصار باہمی ربط، تنظیم اور اتفاق و اتحاد پر قائم ہے۔ تاریخِ عالم اس بات کی شاہد ہے کہ جب بھی کسی قوم، طبقت یا معاشرے نے پراگندگی کے بہ جائے تنظیم کا دامن تھاما اور بکھرنے کے بہ جائے اتحاد […]