بابِ اسلام پور یا بابِ اخوند کریم داد شہید؟

Blogger Haider Ali Akhundkhel

دنیا میں جب بھی اور جہاں بھی حسن، دل ربائی، جمال اور تاریخ کے عروج و زوال کا تذکرہ ہوتا ہے، وادیِ سوات کا نام ضرور لیا جاتا ہے۔ اپنی دل آویز و رومان پرور فضا اور سحر انگیز گرد و پیش کے باعث وادیِ سوات سحر انگیز خطے کی حیثیت رکھتی ہے۔سوات فلک بوس […]