غریب بچوں کے مستقبل کا ذمے دار کون؟

پاکستان میں غربت کی صورتِ حال تشویش ناک ہے۔ دعوا کیا جا رہا ہے کہ ملک کی تقریباً نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ مذکورہ آبادی کی یومیہ آمدن تین ڈالر سے بھی کم ہے۔ ایسے حالات میں پیٹرول پر فی لیٹر 120 روپے لیوی اور بجلی کے فی […]