سبھاش چندر بوس، متحدہ آزاد ہند کا پہلا صدر

Blogger Comrade Sajid Aman

’’تم مجھے خون دو، میں تمھیں آزادی دوں گا!‘‘سبھاش چندر بوس برصغیر کی جد و جہدِ آزادی میں وہ کردار تھا، جس کے گرد جد و جہد، رومان، بغاوت اور جرات کی ایک ایسی داستان بنتی ہے، جو قاری کو حیرت میں ڈال دیتی ہے۔ وہ صرف ایک سیاسی رَہ نما نہیں تھے، بل کہ […]