ہم بچوں کے ساتھ کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں؟

معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا سب سے نازک، خوب صورت اور قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں مستقبل کی تعمیر ہوتی ہے، ان کی آنکھوں میں آنے والے کل کے خواب ہوتے ہیں اور ان کی معصوم مسکراہٹ کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان سمجھی جاتی ہے… لیکن جب یہی بچے تشدد، […]