جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

Blogger Fazal Manan Bazda

ریاست اور عوام کا رشتہ ماں اور بچوں جیسا ہوتا ہے۔ ہر ریاست چاہتی ہے کہ اپنے جغرافیائی حدود میں آباد رعایا کو زندگی کی وہ تمام سہولتیں فراہم کرے، جو اُن کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرسکیں… مگر ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستانی عوام کو ہر دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا […]