پاپین خیل میاں گان (چوتھا حصہ)

شانگلہ، انڈس کوہستان، بحرین اور کالام کا سوات میں انضمام:محمد رسول میاں المعروف رسول خان مشیر صاحب، تاریخِ پیدایش 1906ء، تاریخِ وفات 31 مئی 1958ء:۔ محمد رسول میاں کے اجداد 1623ء میں سیدو شریف، لوئر سوات میں رہایش پذیر تھے۔ جب ڈوما راجگیری کے خلاف جہاد شروع ہوا، تو ان کے جد، اخوند محمد صدیق، موضع لیلونئی، شانگلہ میں […]