پاپین خیل میاں گان (تیسرا حصہ)

یہ مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا دور تھا۔ 1664ء میں جب خوشحال خان خٹک کو گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں رہا کر دیا گیا، تو انھوں نے مغل حکومت کے خلاف جد و جہد کا آغاز کیا۔ 1672ء/1673ء میں جب وہ سوات آئے، تو اُس وقت سوات کی قیادت اخوند میاں نور بابا، دوست محمد المعروف انگنڑ بابا اور الہ ڈھنڈ کے […]