ثور انقلاب کی تاریخ (تیسری قسط)

افغانستان کی تاریخ میں بعض دن ایسے ہیں، جن کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ اگر وہ نہ آتے، تو شاید پورے خطے کی تاریخ بھی مختلف ہوتی۔ 27 اپریل 1978 کا دن انھی میں سے ایک تھا۔ بعد میں اسے ’’ثور انقلاب‘‘ کہا گیا۔ کیوں کہ افغان شمسی کیلنڈر کے مطابق یہ واقعہ […]