نان کسٹم پیڈ گاڑیاں… نعمت یا مصیبت؟

Blogger Afzal Shah Bacha

ملاکنڈ ڈویژن میں ایک عرصے سے نان کسٹم پیڈ (NCP) گاڑیوں کا استعمال جاری ہے۔ ابتدا میں یہ رجحان صرف موٹر کاروں تک محدود تھا، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کی گاڑیاں اور دیگر مشینری سمگل ہو کر ڈویژن کے تمام اضلاع تک پہنچ گئی۔ آج ایک بڑی تعداد میں یہ گاڑیاں، […]