ثور انقلاب کی تاریخ (پہلی قسط)

Blogger Comrade Sajid Aman

افغانستان اور خطے کی تاریخ میں 27 اپریل 1978 کا دن ایک ایسے موڑ کی حیثیت رکھتا ہے، جس نے نہ صرف اس ملک کی تقدیر بدل دی، بل کہ پورے خطے کو کئی دہائیوں تک جنگ، نظریاتی کش مہ کش اور عالمی طاقتوں کی رقابتوں کی آماج گاہ بنا دیا۔ اُس دن رونما ہونے […]