تعریف، دھوکا یا سیاست؟

نسانی نفسیات کا ایک انتہائی پیچیدہ اور دل چسپ پہلو یہ ہے کہ ہم سب اپنی اہمیت اور قدر کے اعتراف کے متلاشی ہوتے ہیں۔ روزمرہ کی زندگی ہو، ڈیجیٹل دنیا ہو، یا ملکی سیاست… ہر جگہ تعریف، سراہنا اور خوشامد کا عمل دخل نمایاں نظر آتا ہے۔ چاپلوسی بنیادی طور پر وہ مثُبت تعریف […]