سید عثمان شاہ لالا

Blogger Sajid Aman

لالا گان خاندان کو سوات میں بڑی عقیدت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کی پہلی وجہ ان کی شرافت اور خوش اخلاقی ہے۔ دوسری وجہ ان کا سید، خاندانی اور نسلی ہونا ہے۔ تیسری وجہ شاہی خاندان سے تعلق اور رشتہ داری ہے۔ جب کہ چھوتی وجہ ان کی خدمات ہیں۔اس […]

سوات کے نام ایک اور اعزاز

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سوات کے عبد اللہ نے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرکے اہلِسوات کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے ’’کمباکس سیونتھ ایشین اوپن تائی کوانڈو چمپئن شپس‘‘ (COMBAXX 7th Asian Open Taekwando Championships) میں سوات کے عبد اللہ نے 63 کے جی مقابلوں میں فائنل […]

بت کڑہ

Photography of Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

وہ بھی کیا دن تھے، جب گرمی کے دنوں میں ہم مینگورہ خوڑ (ندی) میں نہا کر دوپہر کی تپتی دھوپ میں آلوچوں کے کسی باغ پر ہلہ بول دیتے۔ بندہ اگر 4، 5 عدد آلوچے باغ سے اُٹھا لیتا یا کسی درخت سے توڑ لیتا، تو باغ کی رکھوالی کرنے والا درگزر سے کام […]

تبدیلی یا سراب؟

Blogger Tauseef Ahmad Khan

خیبر پختونخوا وہ صوبہ ہے جہاں گذشتہ تین ادوار سے تحریکِ انصاف کی حکومت قائم و دائم ہے۔ یہ جماعت نظریاتی بنیادوں پر ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کام یاب رہی اور عوام نے اس سے ’’حقیقی تبدیلی‘‘ کی امید باندھی…… مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی تبدیلی آئی؟ کیا گورننس سسٹم میں […]