جون 2016ء کا اُتروڑ بازار

یہ تصویر سوات کے خوب صورت سیاحتی گاؤں اُتروڑ کے بازار میں جون 2016ء کو کامریڈ امجد علی سحاب نے اُتاری تھی۔ تصویر میں ایک باریش گڈریا برّہ (بھیڑ کا بچہ) کاندھے پر اُٹھائے دیکھا جاسکتا ہے۔ گڈریے کے پیچھے ریوڑ اور دو نوجوان ٹریکر بھی نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں دکھائی دینے والے اس […]
پاکستان کی اندرونی نوآبادیاتی جہتیں

جمہور کی فتح

پاکستان کا شمار ان چند بدقسمت ریاستوں میں کیا جاسکتا ہے, جو اپنے وجود میں آنے کے بعد ہی سے محلاتی سازشوں کا شکار رہی۔ سول اور خاکی بیوروکریسی کے ساتھ ساتھ منصفوں نے ریاست کی بربادی میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ پاکستان کی حقیقی سیاسی لیڈر شپ کو منظرِ ِعام سے ہٹانے کے لیے […]