سہ ماہی ’’نیا ورق‘‘ کے ترجمہ نمبر کا جائزہ

تحریر: ننگر چنا سہ ماہی ’’نیا ورق‘‘ ممبئی سے شائع ہونے والا ایک ایسا جریدہ ہے، جس نے ہمیں ایک طرف ہندوستانی زبانوں کے ادب سے روشناس کیا ہے، تو دوسری طرف اُردو کے شہ پاروں سے۔ ساجد رشید کی ادارت میں نکلنے والے اس باکمال مجلے کو ’’سٹی پریس‘‘ کے توسط سے پہلے بھی […]
رحمت اللہ خان کی یاد میں

قارئین! آج رحمت اللہ خان المعروف ’’رحمت لالا‘‘ ولدِ فضل مولا سیدو شریف کے بارے میں نشست لیتے ہیں۔ مینگورہ سوات کی پچھلی نسل کے آبائی شہری جب گراسی گراؤنڈ کے پاس سے گزرتے، تو یقینا رحمت لالا کی خوب صورت شخصیت دیکھے بغیر نہیں گزر پاتے ہوں گے۔ رحمت لالا ایک بہترین فٹ بالر، […]