موسمیاتی بدلون او بے خبری (Climate Change and Lack of Awareness)
توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ
توشہ خانہ کی شروعات ذوالفقار علی بھٹو کی وزارتِ عظمی کے دوران میں ہوئی۔ اس کا بنیادی مقصد اُن تحائف کو جمع کرنا اور رکھنا ہے، جو پارلیمنٹ کے ارکان، وزرا، خارجہ سیکرٹری، صدر اور وزیرِ اعظم وصول کرتے ہیں۔ 2 دہائیوں سے زائد عرصہ سے توشہ خانہ زبان زدِ عام موضوعِ بحث چل رہا […]