صنعتِ خیفا
ابو الاعجاز حفیظ صدیقی اپنی مشہور تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ (مطبوعہ ’’اُسلوب‘‘ لاہور، اشاعتِ اول، مئی 2015ء، صفحہ 221) میں صنعتِ خیفا کے بارے میں کچھ یوں رقم طراز ہیں: ’’کلام میں اس امر کا التزام کرنا کہ علی الترتیب ایک کلمے کے تمام حروف غیر منقوطہ ہوں اور ایک کلمے کے تمام حروف […]
جاپانی کاشت کاروں کا عجیب و غریب کارنامہ
یوں تو جاپانی کاشت کاروں کا پوری دنیا میں نام ہے۔ اُن کا ایک عجیب و غریب کارنامہ یہ ہے کہ اُنھوں نے چوکور شکل کا تربوز کاشت کرکے فروٹ آرٹ کی تاریخ میں اپنی قوم کا نام درج کرلیا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]
فلسفہ کی تاریخ (چھبیس واں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علی زئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چھبیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ کلیات کا مسئلہ (Problem of Universals):۔ افلاطون نے اتنے مختلف موضوعات پر لکھا کہ ہم کہیں سے بھی اُس کے فلسفے کو بیان کرنا […]
کمرشلائزیشن کا دور اور ہم
یہ تو معلوم نہیں کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیوں کہ واحد خدا کی ذات ہے، جو واقفِ ماضی، حال و مستقبل ہے۔ انسانی طاقت صرف اتنی سی ہے کہ حال پر کچھ قیاس آرائی کرسکے اور مستقبل بارے اندازے، وسوسے، شکوک یا شبہات کا اظہار کرسکے۔ لہٰذا ہمیں یہ تو معلوم نہیں کہ پاکستان […]
سانحۂ بہاول نگر اور قانون کی حکم رانی
عیدالفطر کا دن اللہ کریم کی طرف سے عطا کردہ انعام اور یقینی طور پر مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔ عید کے روز جہاں دوست احباب، رشتہ داربغل گیر ہوکر اور اپنے سے دور افراد کو سوشل میڈیا کے ذریعے مبارک باد کے پیغامات ارسال کررہے تھے، وہاں سوشل میڈیا پر بہاول نگر […]